غزہ کے ہیلتھ ورکرز پر بنی دستاویزی فلم نے لندن میں دھوم مچا دی، بی بی سی کو رسوائی کا سامنا

لندن کے رائل فیسٹیول ہال میں منعقدہ بافٹا ٹی وی ایوارڈز 2026 کی پروقار تقریب میں غزہ کے طبی عملے پر ہونے والے مظالم کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم ’’غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک‘‘ (Gaza: Doctors Under Attack) نے ’کرنٹ…









