سعودی عرب میں توہین رسالت کے ملزم سری لنکن شہری کو سزائے موت دینے کا فیصلہ واپس

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر مبینہ توہین آمیز تبصرے کے الزام میں قید 24 سالہ سری لنکن تارک وطن انجینئر انوجن سیواراسا کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سعودی اعلیٰ ترین عدالت نے…








