Category عالمی خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کا حصولِ تعلیم دشوار: اسرائیلی فوجی گیٹوں کے نیچے سے رینگ کر اسکول جانے پر مجبور

مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر جنین اور ملحقہ بستیوں میں قابض اسرائیلی افواج کے روز افزوں محاصرے اور انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے منظم حملوں نے معصوم فلسطینی بچوں کے لیے حصولِ علم کو جان لیوا امتحان بنا دیا…

انتخابات سے دو روزقبل نیتن یاہو نے تل ابیب پر ایٹمی دھماکے کی جاری کی تصویر

مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور 27 اکتوبر کو ہونے والے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات سے ٹھیک دو روز قبل وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک غیر معمولی اور متنازع سیاسی قدم اٹھایا ہے। انہوں نے اپنے سرکاری سوشل…

سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ پر حملہ، بھارتی شہری سمیت دو افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے جمعرات کو…

HSBC کے اسلامک فنڈ کی اسرائیلی فوج سے وابستہ کمپنیوں میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف

لندن: برطانیہ کے سب سے بڑے شرعی مطابقت کے دعوے کے ساتھ چلنے والے سرمایہ کاری فنڈ، ایچ ایس بی سی کے ’اسلامک گلوبل ایکویٹی انڈیکس فنڈ‘ نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران اسرائیلی فوج سے منسلک کمپنیوں میں…

ایران اور امریکا کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری، قطر کی تصدیق

خلیجی ریاست قطر نے تصدیق کی ہے کہ خطے میں جاری شدید کشیدگی اور جنگ کے بادلوں کے سائے میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم سفارتی رابطے اور بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں۔ دوحہ میں منعقدہ گلوبل سیکیورٹی فورم…

مقبوضہ مغربی کنارے میں امریکی صحافی اور یورپی سفارت کاروں پر آبادکاروں کے حملے، عالمی دباؤ کے بعد ۱۰؍ افراد گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں کے دوران ایک امریکی فوٹو جرنلسٹ اور متعدد یورپی سفارت کاروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی سطح پر شدید غم و غصہ پھیل گیا…

نیتن یاہو کا بھارت اور لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ نیا اتحاد قائم کرنے پر زور : امریکی حمایت پر انحصار ختم کرنے کی تیاری،

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں واشنگٹن کے اندر کوئی اسرائیل مخالف صدر برسرِ اقتدار آ سکتا ہے، اس لیے اسرائیل کو اپنی پوزیشن مستحکم رکھنے کے لیے بھارت اور لاطینی امریکی ممالک…

صرف وحشی تہذیب ہی ہلاکت خیز بم کو ماں کہہ سکتی ہے : ایران کا امریکہ پر طنز

تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی عسکری اور سفارتی تلخیوں کے بیچ ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) نے امریکی فوج کی جانب سے انتہائی تباہ کن غیر جوہری ہتھیار کے ممکنہ استعمال کے اشاروں…

غزہ کی کھڑی عمارتیں بھی گرا دو! مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپیل کرنے والا لندن کا بھارتی ریسٹورنٹ مالک اب خود مدد کا طلب گار

لندن: غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور تباہی کے درمیان وہاں باقی ماندہ عمارتوں کو بھی مسمار کرنے کا مطالبہ کرنے والے لندن میں مقیم بھارتی ریسٹورنٹ مالک ہرمن سنگھ کپور کو اب اپنے کاروبار کے حوالے سے مشکلات کا سامنا…