اتر پردیش کے سنبھل میں مبینہ غیر مجاز تعمیر کے الزام میں مسجد شہید، بھاری پولیس نفری اور ڈرون نگرانی میں کارروائی

سنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے اسمؤلی علاقے میں واقع گاؤں قطب پور ستہ میں جمعرات کے روز مقامی انتظامیہ نے مبینہ طور پر غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے ایک مسجد کو منہدم کر دیا۔ گنجان آباد علاقے…









