Category خبریں

کنداپور کے قریب دوبسوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 28 مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

کنداپور(فکروخبرنیوز) کنداپور میں ملیکٹے کے قریب آرٹے برج  کے پاس اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں دو نجی مسافر بسوں کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی بھیانک ٹکر میں 28 افراد زخمی ہو گئے، جن میں…

کرناٹک: ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی کا عمل مکمل، 43.82 لاکھ نوٹسوں کی سماعت کے بعد 27 اکتوبر کو شائع ہوگی حتمی فہرست

بنگلورو(فکروخبرنیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طے شدہ جدول کے مطابق کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision) کا کام اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ دفتر چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) کی جانب سے جاری…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام 6 نومبر بروز جمعہ کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انشاء اللہ مورخہ 25 جمادی الاول 1448ھ مطابق 6 نومبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوگا۔ جماعت المسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بھوک ہڑتال کے 13ویں دن بھی احتجاج جاری: طلبا کا اسٹوڈنٹس یونین کی بحالی تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

نئی دہلی میں واقع ملک کی ممتاز مرکزی اور تاریخی اقلیتی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا یونین کی بحالی کے لیے جاری بھوک ہڑتال اور احتجاجی دھرنا 13ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے…

لکھنؤ کے کھجھولی گاؤں میں مسجد اور مدرسے کو تالاب کی زمین پر قبضے کا نوٹس

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے مضافاتی علاقے موہن لال گنج کی ایک ریونیو عدالت نے کھجھولی گاؤں میں واقع مسجد اور مدرسے کے منتظمین کو تالاب کی زمین پر مبینہ تعمیرات کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے۔ موہن…

دوحہ کے ایم سی سی دفتر میں 8 کروڑ روپے کی ڈکیتی: کیرالہ بی جے پی کے رہنما کی کوزی کوڈ پولیس کے سامنے خودسپردگی

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کیرالہ مسلم کلچرل سینٹر (کے ایم سی سی) کے دفتر سے تقریباً 31 لاکھ قطری ریال (تقریباً 8 کروڑ 8 لاکھ ہندوستانی روپے) کی چوری کے ہائی پروفائل معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے…

اب تک ۳ ہزار پھنسے ہوئے عمرہ زائرین بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے: وزارت خارجہ

سعودی عرب کے مختلف ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات کے گرد پیدا شدہ غیریقینی سکیورٹی صورتحال کے باعث وہاں موجود ہندوستانی عمرہ زائرین کی بحفاظت واپسی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں تفصیلات…

اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر کشیدگی، کانگریس کا وزیراعظم مودی پر طنز

اروناچل پردیش کے سرحدی علاقوں میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین کشیدگی کی اطلاعات نے ملک کی سیاسی اور دفاعی فضا میں ہلچل مچا دی ہے۔ انڈو…

جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: نیہا بورا کا ’پیس بانڈ‘ پر دستخط سے دو ٹوک انکار

آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئسا) کی صدر نیہا بورا نے دہلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ پیس بانڈ پر دستخط کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے ذریعے ان کی درخواست مسترد ہونے کے…

کیا اختلافِ رائے جرم ہے؟ نصیرالدین شاہ کا اقتدار کے خلاف ایک اور بے باک بیان

معروف فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومتی پالیسیوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نصیرالدین شاہ نے الزام عائد…