Category خبریں

کرناٹک ضمنی انتخابات نتائج :باگلکوٹ میں کانگریس کی جیت ، داونگیرے ساؤتھ میں بھی سبقت برقرار

کرناٹک کے ضلع باگلکوٹ میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخاب کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جہاں حکمراں جماعت کانگریس نے اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس کے امیدوار اومیش میٹی نے…

بھٹکل (AITM) کے طالبِ علم محمد امان کولا کا وی ٹی یو فٹ بال ٹیم کے لیے انتخاب

ساحلی کرناٹک کے معروف تعلیمی ادارے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) بھٹکل کے نام ایک اور نمایاں کامیابی جڑ گئی ہے۔ ادارے کے فرسٹ ایئر کمپیوٹر سائنس (AI & ML) کے طالبِ علم محمد امان کولا نے…

ووٹر لسٹوں کی نظرثانی پر سول سوسائٹی کا شدید احتجاج: ‘اسپیشل انٹینسیو ریویژن’ کو فوری روکنے کا مطالبہ

ملک بھر کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والی سول سوسائٹی تنظیموں، انسانی حقوق کے گروپس اور باشعور شہریوں کے ایک وسیع اتحاد نے انتخابی فہرستوں کی جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے عمل پر شدید تشویش کا اظہار کیا…

چنئی ایئرپورٹ پر ہنگامہ ، مسافر نے چلتے طیارے کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر لگادی چھلانک

چنئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کی علی الصبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شارجہ سے آنے والی ایئر عربیہ کی پرواز کے ایک مسافر نے لینڈنگ کے بعد ٹیکسی وے پر چلتے ہوئے طیارے کا ہنگامی دروازہ (ایمرجنسی ایگزٹ)…

کرناٹک : قتل کیس میں سزا کے بعد کانگریس ایم ایل اے ونے کلکرنی نااہل قرار، دھارواڑ کی نشست خالی

کرناٹک کی سیاست میں اس وقت بڑا ارتعاش پیدا ہو گیا جب ریاستی اسمبلی نے دھارواڑ سے کانگریس کے قد آور لیڈر اور سابق وزیر ونے کلکرنی کو رکنیت سے نااہل قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ بنگلورو کی ایک خصوصی…

کرناٹک ضمنی انتخابات:کیا کانگریس اپنی دونوں نشستیں بچا پائے گی؟کل ہوگی ووٹوں کی گنتی

کرناٹک کی دو اہم اسمبلی نشستوں باگلکوٹ اور داونگیرے جنوبی پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل یعنی 4 مئی کو کیا جائے گا۔ انتخابی حکام کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی…

ریل کا جنون پڑا بھاری،ایک کی موت، دو زخمی، فضائیہ نے دو نوجوانوں کو بچایا: ویڈیو

اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں سوشل میڈیا کے لیے ریل بنانا اس وقت ایک بڑے حادثے میں تبدیل ہو گیا جب پانچ نوجوان ایک پرانے واٹر ٹینک پر چڑھ گئے۔ اس مہم جوئی کے دوران ٹینک کی بوسیدہ…

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ، حاملہ خاتون سمیت دو افراد کی موقع پر موت

کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں ایک انتہائی المناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک حاملہ خاتون اور کار ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ یہ ہولناک تصادم گوندل پیٹ-کیرالہ شاہراہ پر مدین ہنڈی کے قریب اس…