Category خبریں

سی ای سی اور مرکز کے خلاف اپوزیشن کا بڑا محاذ: راہل گاندھی اور کھڑگے ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ پہنچے راج گھاٹ

نئی دہلی میں سیاسی کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب ‘انڈیا’ اتحاد میں شامل تمام اہم اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ قائدین اور اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کے روز مہاتما گاندھی کی یادگار راج گھاٹ کا رخ کیا۔ الیکشن…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پرتعزیتی جلسہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ، عربی کے مایہ ناز ادیب و صحافی حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج صبح گیارہ بجے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،…

بنگلور : ایس آئی آر کے خلاف احتجاج میں یوٹیوبردھرو راٹھی کریں گے شرکت، پرکاش راج نے کی تصدیق

ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران شہریوں کے نام مبینہ طور پر خارج کیے جانے کے خلاف کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑی احتجاجی تحریک اور عوامی ٹربیونل کا اعلان کیا گیا ہے। نامور اداکار…

کسانوں کے لیے بڑی راحت: قحط سالی سے متاثرہ کسانوں کے لیے پہلے مرحلے میں 1250 کروڑ روپے ریلیف کا فیصلہ: نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور

بلاری (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ضلع بلاری کے سنڈور تعلقہ کا دورہ کر کے قحط سالی اور خشک سالی کی صورتحال کا خود معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ کسانوں کے کھیتوں…

طوفان الاقصیٰ کی تیسری برسی پرالقسام ترجمان ابو عبیدہ کا پیغام

معرکہ ’طوفان الاقصیٰ‘ کی تیسری برسی کے موقع پر شہید عز الدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ’ابو عبیدہ‘ نے سات اکتوبر سنہ 2023ء کے منظر نامے کو یاد کرتے ہوئے اسے ایک ایسا فیصلہ کن موڑ قرار دیا جس نے…

ہمسایہ ممالک سے مضبوط روابط ناگزیر ، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ قریبی ہمسایہ ممالک کے ساتھ مسلسل مکالمہ اور باہمی تعاون ایک محفوظ، مستحکم اور معاشی طور پر خوشحال خطے کے قیام کے لیے ایران کی بنیادی ترجیح ہے۔ تہران میں…

بنگال کے 4 مسلم محنت کشوں کو غیر ملکی قرار دے کر حراست میں رکھنے پر کلکتہ ہائی کورٹ کی دوٹوک تنبیہ

کلکتہ ہائی کورٹ نے چھتیس گڑھ کے ضلع بلاسپور میں مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے چار مسلم محنت کشوں کی مسلسل نظربندی اور ان کی شہریت کے یکطرفہ تعین پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے। جسٹس کرشن راؤ…

ووٹر فہرست سے نام نکالے جانے کے خلاف کل جمعرات کو بنگلور میں ہوگا بڑا احتجاجی مظاہرہ ، ابھیجیت دپکے ، سوربھ داس ، آشتوش رانکا اور پرکاش راج کریں گے قیادت، مظاہرہ کو دیا گیا ہے چپل پروٹیسٹ کا نام

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بنگلورو کے فریڈم پارک میں 8 اکتوبر کو ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) اور خواتین صحافیوں پر مبینہ حملے کے خلاف ایک وسیع عوامی مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’  (CJP) اور…

الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر عمل پر تحفظات: مرشد آباد میں 99 فیصد سے زائد انتخابی اپیلوں پر سماعت نامکمل

مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی ضلع مرشد آباد میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ناموں کے بڑے پیمانے پر اخراج اور اس کے بعد دائر کردہ اپیلوں کی سماعت میں شدید سست روی کا…

اذان اسلام کا لازمی حصہ ، عائشہ مسجد میں اذان پر پولیس مداخلت نہیں کر سکتی، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے سہارنپور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ عائشہ مسجد میں روزانہ پانچ وقت کی اذان کی ادائیگی میں کسی قسم کی مداخلت نہ کریں۔ عدالتِ عالیہ نے یہ حکم اس شرط…