جنتر منتر احتجاج پر حکومتی قدغنوں پر سونم وانگچک برہم: رہنماؤں کی فوری رہائی نہ ہونے پر بھوک ہڑتال کی وارننگ

معروف سماجی جہدکار سونم وانگچک نے نئی دہلی کے جنتر منتر پر الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اور دارالحکومت میں سیکیورٹی بندشوں پر شدید ردعمل ظاہر…








