Category خبریں

چیف الیکشن کمشنر کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا، حراست کے بعد راہل گاندھی کا دوٹوک اعلان

نئی دہلی کے حساس ترین علاقے ونڈسر پلیس پر بدھ کی شام اس وقت شدید سیاسی بحران اور افراتفری دیکھنے میں آئی جب چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ اور دہلی پولیس…

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم اور نامور عالم دین مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی کا انتقال

moulana saeedurrahman azmi

ہندوستان کے تاریخی و ممتاز تعلیمی ادارے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم اور بین الاقوامی سطح پر معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی انتقال کر گئے۔ ان کے سانحہ ارتحال سے برصغیر سمیت پورے عالم اسلام…

 مولانا طفیل احمد قاسمیؒ اپنے آبائی وطن گیاری میں سپردِ خاک

امیرِ شریعت نے پڑھائی نمازِ جنازہ، مدرسہ رحمانیہ میں تعزیتی نشست، علماء و ذمہ داران کا خراجِ عقیدت دربھنگہ (پریس ریلیز): مدرسہ رحمانیہ سوپول، بیرول، ضلع دربھنگہ کے سینئر استاذ حضرت مولانا طفیل احمد قاسمیؒ کو ان کے آبائی وطن…

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر مارچ پر پولیس کی رکاوٹ، راہل گاندھی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا آکاش وانی بھون میں دھرنا

نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کی طرف مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے روکے جانے کے بعد لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے درجنوں اراکین پارلیمنٹ آکاش وانی بھون کے احاطے…

کرناٹک میں ووٹر لسٹ تنازعہ: فارم 7 کے تحت 91 ہزار سے زائد درخواستیں موصول، چیف الیکٹورل آفیسر کا بڑا بیان ، اب تک ایک بھی ووٹر کا نام حذف نہیں ہوا

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے ذریعے نام کاٹنے کی مبینہ کوششوں اور پیدا شدہ تنازعات کے درمیان ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) وی انبوکمار نے اہم اور…

کرناٹک جیل محکمے میں حیرت انگیز انکشاف : عمر قید کے قیدی کی غیر قانونی رہائی کا معاملے میں ڈی آئی جی گرفتار، خاتون کے جنسی استحصال کا بھی سنسنی خیز انکشاف

بنگلورو (فکروخبر نیوز / ایجنسی) کرناٹک کے محکمہ جیل خانہ جات اوراصلاحی خدمات کے سینئر افسر و ڈی آئی جی (DIG) ایم سوم شیکھر کی گرفتاری کے بعد ایک حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس تحقیقات میں اس بات…

10 اکتوبر کے احتجاج سے قبل سی جے پی کارکنان کوممبئی پولیس بھیج رہی نوٹسز : ابھیجیت دیپکے کا دعوی

چھترپتی سمبھاجی نگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے کارکنان کو دہلی میں مجوزہ احتجاج میں شامل نہ ہونے کے لیے دباؤ کا سامنا…

بھٹکل کے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کی شاندار کامیابی: داؤد قاضی ضلعی ایتھلیٹک چمپئن، دو طلبہ کا ریاستی سطح کے لیے انتخاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) اتر کنڑا ضلع ہائی اسکول اسپورٹس مقابلے 3 اور 4 اکتوبر 2026 کو بھٹکل کے بیلکے ہائی اسکول گراؤنڈ میں منعقد ہوئے، جن میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول، بھٹکل کے تین طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے مختلف کھیلوں…

خاتون صحافیوں سے چھیڑ چھاڑ کے الزامات میں نامزد ACP ویویک بھگت کو پروموشن

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں خاتون صحافیوں کی جانب سے جنسی ہراسانی اور نامناسب رویے کے الزامات کی زد میں آنے والے دہلی پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) وویک بھگت کو پیر کے روز ترقی دے…

جسٹس اجل بھویان کے بعد سابق جج نریمن کا بڑا بیان: کروڑوں ووٹرز کے نام خارج کرنے پر سپریم کورٹ خاموش کیوں؟

سپریم کورٹ کے سابق سینئر جج جسٹس روہنٹن فالی نریمن نے الیکشن کمیشن کے موجودہ طریقہ کار، ووٹر لسٹوں کی خصوصی اور تفصیلی نظرثانی مہم اور انتخابی کمشنروں کی تقرری کے متنازع قانون پر سخت سوالات کھڑے کیے ہیں۔ راجکوٹ…