سوامی پرساد موریہ اعظم خان کی رہائش گاہ پہنچے، یوپی میں نئی سیاسی ہلچل

اترپردیش کی سیاست کے سرکردہ رہنما اور اپنی جنتا پارٹی کے قومی صدر سوامی پرساد موریہ نے پیر کے روز رامپور پہنچ کر سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما محمد اعظم خان کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے…







