Category خبریں

ٹیرف وار : ٹرمپ کا یوٹرن ، چینی سمارٹ فونز سمیت کئی آلات ٹیرف سے مستثنی

امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے کئی الیکٹرانک آلات کو جوابی ٹیرف میں چھوٹ دے دی ہے، جس سے جہاں چین کے ساتھ تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آئی ہے وہیں ایپل اور دوسری بڑی ٹیک کمپنیوں کو فائدہ…

حماس نے ایک اور امریکی اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کی

غزا میں اسرائیلی محاصرے کے تحت قید امریکی اسرائیلی شہری ایڈن الیگزینڈر نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی…

تمل ناڈو: تاریخ میں پہلی بار گورنر یا صدر کی منظوری کے بغیر ۱۰؍قوانین کا نفاذ

چنئی – ہندوستان کی سیاست میں ایک منفرد اور تاریخی باب کا اضافہ اُس وقت ہوا جب تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کی روشنی میں دس قوانین کو گورنر کی رسمی منظوری کے بغیر نافذ…

وقف پر سرکاری شکنجہ؟ امیر شریعت نے اٹھائے سخت سوال، گنائیں ۴۴ بڑی خامیاں

پٹنہ: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے وقف ترمیمی قانون کے حوالے سے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل جلد بازی میں اور غلط ارادوں سے…

وقف قانون کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں 16 اپریل کوہوگی سماعت

سپریم کورٹ میں 16 اپریل کو وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف دائر تقریباً 15 عرضیوں پر سماعت متوقع ہے، جن میں اس قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ ان عرضیوں میں کہا گیا ہے کہ یہ…

AITM بھٹکل میں نیشنل لیول ہیکاتھون “CodeFest” کا آغاز,ملک بھر سے 30 ٹیموں کی شرکت

aitm codefest

بھٹکل : ٹیکنالوجی کے فروغ، اختراعی سوچ کی آبیاری اور نوجوان اذہان کو عملی میدان میں آزمانے کے لیے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) بھٹکل کی جانب سے منعقدہ قومی سطح کے ہیکاتھون “AITM CodeFest” کا افتتاحی…

انگلینڈ کے 90 فیصد اسکولوں میں 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فونز پر پابندی

لندن: (فکروخبر/ذرائع)انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں نے 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ فیصلہ ایک حالیہ سروے کے بعد کیا گیا جس میں انکشاف ہوا تھا کہ 12…

ٹرمپ کے فیصلے نے ارب پتیوں کو مالا مال کر دیا؛ منٹوں میں 304 ملین ڈالر کا اضافہ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدی محصولات میں 90 دن کی مہلت کے اعلان کے چند ہی منٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 304 ملین ڈالر کا حیران کن…

غزہ جنگ پر احتجاج: سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا نیتن یاہو حکومت کو خط

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری جنگ سے تنگ آ کر اسرائیلی فضائیہ کے 1000 سے زائد ریزرو فوجیوں نے اپنی حکومت کو ایک احتجاجی خط لکھا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا قافلہ ندوۃ العلماء لکھنؤ کے لیے روانہ، اساتذہ کی قیمتی نصیحتوں کے ساتھ رخصتی

بھٹکل: (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فراغت حاصل کرنے والے تقریباً 70 طلبہ کا قافلہ اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے لیے جمعہ کی شب دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کے لیے روانہ ہو گیا۔ طلبہ کی قیادت جامعہ اسلامیہ…