Category خبریں

الزامات میں گھرا الیکشن کمیشن، کرنے جا رہا ہے پریس کانفرنس

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ لگائے گئے ’ووٹ چوری‘ سے متعلق الزام نے الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے مطلع کیا ہے کہ وہ کل، یعنی اتوار…

بھٹکل : تعلیمی میدان میں انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ کی کامیابی، تین طالبات کے یو ڈی ٹاپ میں شامل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ (اے آئی ایم سی اے) کی تین طالبات نے اگست و ستمبر 2024 کے امتحانات میں ٹاپ رینک میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ مذکورہ کالج کی طرف سے جاری ریلیز کے…

بنگلورو میں تجارتی عمارت میں آگ، پانچ افراد ہلاک

بنگلورو : بنگلورو کے مصروف سٹی مارکیٹ کے نارتھ پیٹ علاقے میں واقع ایک تجارتی عمارت میں آج صبح لگنے والی بھیانک آگ کی وجہ سے  ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگیے۔ حکام کے مطابق جائے حادثہ سے…

بھٹکل: یومِ آزادی پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز میں تقاریب

بھٹکل : (فکر و خبر نیوز) یوم آزادی کی مناسبت سے آج شہر کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی اسی طرح شہر بھر کے مدارس اور اسکولوں میں بھی اس تقریب کا…

المومنات پبلک اسکول منکی : ایس ایس ایل سی میں سو فیصد نتائج پر طالبات کے اعزاز میں جلسہ

مورخہ بتاریخ 13/اگست 2025ء بروز بدھ دوپہر 2:15 بجے المومنات پبلک اسکول منکی کے کانفرنس ہال میں 2024/25ء میں دسویں جماعت کے کرناٹک بورڈ امتحان میں المومنات پبلک اسکول کی طالبات کے سو 💯 فیصد کامیابی حاصل کرنے پر طالبات…

فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقاریر پر سخت کارروائی کے لیے نیا قانون لایا جائے گا : وزیر داخلہ کرناٹکا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر داخلہ جی۔ پَرمیشور نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایک نیا قانون متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت فرقہ وارانہ جذبات کو مجروح یا بھڑکانے والی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف…

ریاست کی تمام مشینی ماہی گیر کشتیوں پر اسرو کے جدید مواصلاتی آلات نصب ہوں گے: وزیر منکال ویدیا

کاپو(فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر برائے ماہی پروری منکال ایس ویدیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی تمام مشینی اور موٹر سے چلنے والی ماہی گیر کشتیوں پر اسرو (ISRO) کی تیار کردہ جی پی ایس پر مبنی دو طرفہ…

سوشل میڈیا پر وائرل قاتل وھیل کی حقیقت

(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ چند دنوں سے انسٹاگرام، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایک وہیل ٹرینر، جیسکا ریڈکلف، اپنی ہی سدھائی ہوئی قاتل وہیل کے حملے…

ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤوں کے پیشِ نظر ماہی گیری پرعارضی پابندی

کاروار (فکروخبرنیوز) خلیج بنگال میں فضائی دباؤ میں کمی کے سبب سمندری طوفان پیدا ہونے کا امکانات ہیں  جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خراب موسم اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ اس بات کی اطلاع محکمہ موسمیات اور…

غزہ کی بھکمری پر انوکھا احتجاج ,ڈی یو پروفیسر وی کے ترپاٹھی کا یومِ آزادی پر روزہ رکھنے کا اعلان

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت نے غزہ کی حالت انتہائی خستہ کر دی ہے۔اسرائلی تباہی کے بعد غزہ انسانی زندگی کیلئے نا قابل رہائش بن چکا ہے۔مسلسل اسرائیلی بندشوں اور بمباری کیوجہ غزہ میں بھوک مری عام…