Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بنگلور کے اہم مسائل پر بی جے پی لیڈران وزیر اعلیٰ سدارامیا سے کریں گے ملاقات

کرناٹک بی جے پی کے صدراور ایم ایل اے، بی وائی وجئیندر نے منگل اعلان کیا کہ 28 فروری کو پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور ایم ایل سی چیف منسٹر سدارامیا سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا…

وزیر اعلیٰ سدارامیا کی حمایت میں بی زیڈ ضمیر احمد کا بیان کیوں اہمیت کا حامل؟؟

بلاری: وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی کہے جانے والے بی زیڈ ضمیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ کی حمایت میں ایک بیان دے کر نئے تنازعہ کا جنم دیا ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جو بھی وزیر…

حق بحق دار رسید ، اردو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھٹکل کے ڈاکٹر محمد حنیف شباب نامزد

کئی دہائیوں کی ادبی ، صحافتی اور سماجی خدمات کا اکیڈمی نے کیا اعتراف ، بہی خواہوں اور متعلقین میں خوشی کی لہر ، بھٹکل کے سماجی ، تعلیمی اداروں کی جانب سے مبارکباد کی سوغات بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی…

بھٹکل مسلم جماعت دبئی کا ’’جشنِ پنّاس‘‘ 4 مئی اتوار کو ہوگا منعقد

 مختلف پروگرامات دیئے گئے ہیں ترتیب ، جماعتی خدمات پر مشتمل ڈاکومنٹری ہوگی پیش ، قائدِ قوم جناب سید خلیل الرحمن کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب کا بھی عمل میں آئے گا اجراء دبئی  : (فکروخبر) بی ایم جے…

ابناء جامعہ عمان کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب ، مولوی افضل گوائی صدر اور مولوی عبدالمغنی شینگیری جنرل سکریٹری منتخب

مسقط :  22شعبان 1446ھ مطابق 21فروری بروز جمعہ دوپہر 2 بجے أبناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل مسقط عمان کے لیے نئے عہدیدان کا انتخاب عمل میں آیا۔ مجلس کا آغاز مولوی صیام صدیقہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعد أبناء…

نوائط محفل بھٹکل کی جانب سے مرحوم عثمان حسن محتشم صاحب کے نوائطی ترجمۂ قرآن کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مرحوم عثمان حسن محتشم صاحب نے اپنے بڑی محنت اور جانفشانی کے ساتھ نوائطی زبان میں تیار شدہ ترجمۂ قرآن کا اجراء کل بعد عشاء نو بجے آمنہ پیلس میں منعقدہ تقریب میں عمل میں آیا۔ نوائط محفل…

ایمان کی بقاء کے لیے مدارس اور مکاتب وقت کی اہم ضرورت : مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی کا ایمان افروز خطاب

مدرسہ مصباح العلوم گنگولی کا سالانہ جلسہ ، طلبہ نے پیش کیا دلچسپ ثقافتی پروگرام ، طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم گنگولی (فکروخبرنیوز) مدرسہ مصباح العلوم گنگولی کا سالانہ اور تکمیلِ حفظ وتقسیمِ انعامات کا پروگرام کل بعد عصر ٹھیک…

فتنوں کے دور میں مدارسِ اسلامیہ انسانیت سازی کے مراکز کا کردارادا کریں : علمائےکرام

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ جلسہ ، علمائے کرام کے ایمان افروز خطابات ، طلبہ کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کثیر تعداد میں طلبہ کے سرپرستوں کی شرکت بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ جلسہ اوراعلانِ نتائج و تقسیمِ…

بیلگاوی : مراٹھی نہ بولنے پر کنڈکٹر کی پٹائی ، چار افراد گرفتار

بیلگاوی : مراٹھی میں ایک مسافر کو جواب نہ دینے پر سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے کنڈکٹر پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بتایا کہ یہ…

صلیب کی توڑ پھوڑ کے بعد مسیحی برادری میں غم و غصہ کی لہر ، پولیس تھانہ میں شکایت درج

کاپو : تعلقہ کے کٹیگیری گاؤں کے کڈوریمالا میں کراس کی توڑ پھوڑ کے سلسلے میں شروا پولس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے 19 فروری کو نجی زمین پر صلیب کی…