بھٹکل میں موسلادھار بارش، ساحلی کرناٹک میں 14 جون تک شدید بارش کی پیش گوئی ، کئی اضلاع ریڈ الرٹ پر

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں مانسون نے ایک بار پھر شدت پکڑ لی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق آئندہ چند دنوں میں ریاست کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا امکان ہے، خاص طور پر 14 جون تک…









