کرناٹک حکومت نے پتنگ بازی کے لیے نیا نوٹیفیکیشن کیا جاری

بنگلورو: جانوروں سے محبت کرنے والوں کی تجاویز کو قبول کرتے ہوئے کرناٹک حکومت نے انسانوں، پرندوں اور ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے مقاصد کے تحت پتنگ اڑانے کے لیے دھات یا شیشے کی لپی ہوئی تار…









