Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک : ڈی کے شیوا کمار اگلے وزیر اعلیٰ؟؟ سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ ایم ایل اے کے بیانات سے کانگریس میں ہل چل تیز

سابق وزیر اعلیٰ ویرپا موئیلی اور موجودہ ایم ایل اے بسواراجو وی شیوگنگا کے ڈی کے شیوا کے اگلے وزیر اعلیٰ کے طورپر دیکھے جانے کے بیانات کے بعد کانگریس میں ہل چل تیز ہوگئی ہے۔ بجٹ سیشن کے عین…

کرناٹک : پچھلے ڈیڑھ سال کے اندر 967 فرضی ڈاکٹروں کا لگایا گیا سراغ

بنگلورو: پچھلے ڈیڑھ سال میں کرناٹک کے محکمہ صحت نے ڈاکٹر ظاہر کرنے والے 967 افراد کا سراغ لگا کر ان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، جیسا کہ پیر کو دکن…

ڈاکٹر فرزانہ فرح کی شعری کتاب ‘رکا سا موسم’ کو کرناٹک اردو اکادمی کا ایوارڈ

ریاست کرناٹک میں نسائی شاعری کی نمائندہ مقبول و معروف شاعرہ کو ان کی شعری کتاب ‘رکا سا موسم’ کے لیے کرناٹک اردو اکادمی بنگلور نے ریاستی سطح کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پچیس ہزار روپے، توصیفی سند، شال اور…

بنگلور کے اہم مسائل پر بی جے پی لیڈران وزیر اعلیٰ سدارامیا سے کریں گے ملاقات

کرناٹک بی جے پی کے صدراور ایم ایل اے، بی وائی وجئیندر نے منگل اعلان کیا کہ 28 فروری کو پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور ایم ایل سی چیف منسٹر سدارامیا سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا…

وزیر اعلیٰ سدارامیا کی حمایت میں بی زیڈ ضمیر احمد کا بیان کیوں اہمیت کا حامل؟؟

بلاری: وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی کہے جانے والے بی زیڈ ضمیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ کی حمایت میں ایک بیان دے کر نئے تنازعہ کا جنم دیا ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جو بھی وزیر…

حق بحق دار رسید ، اردو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھٹکل کے ڈاکٹر محمد حنیف شباب نامزد

کئی دہائیوں کی ادبی ، صحافتی اور سماجی خدمات کا اکیڈمی نے کیا اعتراف ، بہی خواہوں اور متعلقین میں خوشی کی لہر ، بھٹکل کے سماجی ، تعلیمی اداروں کی جانب سے مبارکباد کی سوغات بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی…

بھٹکل مسلم جماعت دبئی کا ’’جشنِ پنّاس‘‘ 4 مئی اتوار کو ہوگا منعقد

 مختلف پروگرامات دیئے گئے ہیں ترتیب ، جماعتی خدمات پر مشتمل ڈاکومنٹری ہوگی پیش ، قائدِ قوم جناب سید خلیل الرحمن کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب کا بھی عمل میں آئے گا اجراء دبئی  : (فکروخبر) بی ایم جے…

ابناء جامعہ عمان کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب ، مولوی افضل گوائی صدر اور مولوی عبدالمغنی شینگیری جنرل سکریٹری منتخب

مسقط :  22شعبان 1446ھ مطابق 21فروری بروز جمعہ دوپہر 2 بجے أبناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل مسقط عمان کے لیے نئے عہدیدان کا انتخاب عمل میں آیا۔ مجلس کا آغاز مولوی صیام صدیقہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعد أبناء…