Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک :خصوصی عدالت نے وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کے خلاف ایف درج کرنے کادیا حکم

بنگلورو: بنگلورو کی خصوصی عدالت نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور دیگر کے خلاف انتخابی بانڈز کے ذریعے جبری وصولی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ جن ادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس…

موڈا معاملہ : وزیراعلی سدارامیا کے خلاف کیس درج ، اہلیہ ، اور بھائی بھی بنائے گئے ملزم

میسورو میں لوک آیکت پولیس نے میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی MUDA زمین الاٹمنٹ کے کیس میں وزیراعلیٰ سدّا رمیّا کے خلاف ایک FIR درج کی ہے۔ FIR میں سدا رمیا کو پہلے ملزم اور اُن کی اہلیہ اور بھائی کو…

بھٹکل : مجلس اصلاح وتنظیم کی طرف سے نعتیہ اور کوئز مقابلہ

بھٹکل : (فکروخبرنیوز) ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ کے عنوان کے تحت مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے کل رات بعد عشاء نعتیہ اور کوئز مقابلے کا انعقاد شہر کے آمنہ پیلس میں کیا…

گھروں کا دینی ماحول اور بچوں کی دینی خطوط پر تربیت نبوی تعلیمات کا حصہ : مرکزی جماعت المسلمین تینگن گنڈی کے سیرت النبی پروگرام سے مولانا عبد السبحان ناخدا ندوی کا خطاب

بھٹکل : گھر مرد کے لیے اتنا ہی ہے جتنا عورت کے لیے ہے لہذا اپنی ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد چاہے وہ کام دنیا کا ہو یا دین کا تو پھر حکم دیا گیا کہ اپنے گھروں کا…

نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل ہی ان سے سچی محبت کا ثبوت ، جمعہ مسجد ابوذر گلمی میں جلسہ سیرت النبی سے مولاناعبدالعلیم ندوی کا خطاب

بھٹکل : جلسہ جلوس میں شرکت کرکے صرف ربیع الاول کے مہینہ میں محبتِ رسول کا ثبوت پیش کرنے والا اور سال بھر ان کی تعلیمات کو بھول کر زندگی گزارنے والا حقیقی مومن نہیں ہوسکتا۔ ان باتوں کا اظہار…

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…

انکولہ لینڈ سلائیڈنگ میں لاپتہ ڈرائیور اور لاری کا پتہ چل گیا

انکولہ کے قریب شیرور میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لاپتہ کیرلا کا ڈرائیور ارجن اور اس کی لاری کو آج نکالا گیا۔ یہ تیسری تلاشی مہم ہے جو آج چھٹے دن میں داخل ہوئی۔ یاد رہے کہ 16 جولائی…

ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیر اہتمام محاضرۂ علمی کی نشست ، مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے ’’قرآن فہمی کیوں اور کیسے؟’’ عنوان پر پیش کیا اپنا وقیع محاضرہ

بھٹکل : شعبۂ تحقیق و تصنیف ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیر اہتمام قرآن فہمی کیوں اور کیسے عنوان کے تحت کل بعد عشاء مکتب نوائط کالونی جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں محاضرہ علمی کی ایک نشست منعقد کی…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے دفتر میں کاروانِ شباب کے نئے گوشہ کا مولانا نیاز احمد ندوی کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا افتتاح

بھٹکل : نوجوانوں میں مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے اور انہیں اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے مدلل جوابات کے لیے تیار کرنے کے مقاصد کے تحت ادارہِ ادبِ اطفال کا نیا شعبہ کاروانِ شباب کا افتتاح استاد دار…

کرناٹک ہائی کورٹ کل منگل کو چیف منسٹر سدارامیا کی درخواست پرحکم سنائے گی

کرناٹک ہائی کورٹ منگل کو چیف منسٹر سدارامیا کی درخواست پر اپنا حکم سنائے گی جس میں گورنر تھاور چند گہلوت کے خلاف میسورو اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم یو ڈی اے) سائٹ الاٹمنٹ کیس میں ان کے خلاف تحقیقات کی…