گجرات میں سبھی وزراء نے دیا اجتماعی استعفیٰ

ایک طرف بہار میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، دوسری طرف گجرات میں بی جے پی حکومت کے سبھی وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزراء نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپا ہے، جسے…

ایک طرف بہار میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، دوسری طرف گجرات میں بی جے پی حکومت کے سبھی وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزراء نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپا ہے، جسے…

کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیون کُٹی نے ایک عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے نجی اسکول کو ہدایت دی ہے کہ وہ آٹھویں جماعت کی مسلم طالبہ کو حجاب پہن کر تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے۔ یہ معاملہ…

جیسلمیر – راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں منگل کی دوپہر ایک نجی ایئر کنڈیشنڈ بس میں آگ لگنے سے کم از کم 20 افراد جھلس کر ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ تھایات گاؤں کے قریب پیش آیا، جب…

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف او) کے نئے قواعد پر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو اپنی ناکام معاشی پالیسیوں…

قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کی جانب سے ہندوتوا نظریاتی لیڈر وِنایک دامودر ساورکر کی مدح سرائی پر مبنی ایک کتاب کے اردو ترجمہ کی اشاعت نے مؤرخین اور ماہرین تعلیم کے درمیان شدید…

تمل ناڈو حکومت، ریاست میں ہندی کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن اسمبلی اجلاس کے آخری دن، ہندی پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کریں گے۔ مجوزہ قانون کے تحت…
رام پور(اتر پردیش): سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر، اعظم خان نے وائی زمرہ کی سیکورٹی سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت کی طرف سے تحریری حکم نہیں ملتا میں سیکیورٹی…

عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے بھارت میں تیار کی جانے والی تین کھانسی کی سیرپ کے خلاف سخت وارننگ جاری کی ہے، جن میں زہریلا کیمیکل ڈائی ایتھائلین گلائکول (Diethylene Glycol) خطرناک حد تک زیادہ مقدار میں پایا گیا۔یہ مادہ…

الہٰ آباد: مقدس شہر الہٰ آباد کے سوراون تحصیل دفتر میں پیر کو ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ 500 روپے کے نوٹ مسلسل 20 منٹ تک درخت سے گرتے رہے۔ یہ دیکھ کر تحصیل آفس میں آنے والے لوگ اور…

’ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس‘ (اے پی سی آر) کی ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق، ۷ اکتوبر تک ہندوستان کے ۲۳ شہروں میں ”عید میلاد النبی“ کے جلوسوں کے دوران ”آئی لو محمدؐ“ کے بینرز لگانے پر…