Category ملکی خبریں

جے شنکر۔عراقچی گفتگو کے بعد پیشرفت، دو بھارتی ٹینکر ہرمز سے محفوظ روانہ

ایران اور امریکہ۔ اسرائیل جنگ کے سبب ہندوستان میں تیل کے بڑھتے بحران کے درمیان اچھی خبرآئی ہے۔ ایران نے 2 ہندوستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بحری جہاز بدھ کی رات…

لوک سبھا میں اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک، گورو گوگوئی نے حکومت اور کارروائی کے طریقہ کار پر اٹھائے سوالات

نئی دہلی: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد ایوان میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی۔ بہار کے کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمان ڈاکٹر محمد جاوید نے یہ…

عالمی سطح پر ’تیل بحران‘ کے درمیان بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا ہندوستان

ہندوستان پائپ لائن کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ یہ کھیپ منگل (10 مارچ) کو پاربتی پور سرحد کے راستے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی امید ہے۔ یہ سپلائی اس معاہدے کا حصہ ہے…

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر کے خلاف قرارداد پیش نہ ہوسکی

نئی دہلی : لوک سبھا میں پیر کے روز اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باعث کارروائی بار بار متاثر ہوئی اور اسپیکر اوم برلا کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد پر کارروائی نہیں ہو سکی۔ اپوزیشن ارکان نے مغربی…

دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کو عدالت سے ملی راحت، 10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی کی عدالت نے شرجیل امام کو 20 مارچ سے 30 مارچ تک عبوری ضمانت دی ہے۔ شرجیل کے وکیلوں نے دلیل دی تھی کہ ان کے بھائی کی جلد شادی ہونے والی ہے اور ان…

یو اے ای میں بھارتیوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز، تصاویر یا ویڈیوز شیئر نہ کریں

ایران اور اسرائیل-امریکہ جنگ کے درمیان دبئی یا ابو ظہبی میں رہنے والے لاکھوں لوگوں کے لیے ہندوستانی حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ڈیجیٹل یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ جائے وقوعہ…

کوچی میں ایرانی جنگی جہاز کی فلم بندی کی کوشش: ریپبلک ٹی وی رپورٹر سمیت تین گرفتار

ایرناکولم (کیرالہ): ضلع کی ہاربر پولیس نے ہفتہ کے روز ریپبلک ٹی وی کے رپورٹر سمیت تین افراد کو سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور کوچی میں بند ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز آئی آر آئی ایس لاوان (IRIS Lavan)…

مہنگائی مین : گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ پر کانگریس کا طنز

گھریلو اور کمرشیل ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کانگریس نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی نے وزیر اعظم کو ’مہنگائی مین‘ قرار دیتے…

جسٹس ناگرتنا کا ججوں کو درسِ, صحیح فیصلہ کرنے میں نہ ہچکچاہیں چاہے ارباب اقتدار ناراض ہوں

سپریم کورٹ کی جج جسٹس بی وی ناگرتنا نے کہا ہے کہ ججوں کو صحیح فیصلہ کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہیے، چاہے اس کی وجہ سے ان کی ترقی یا توسیع رک جائے یا وہ اقتدار میں…

وزیراعلی کی کرسی چھوڑ اب راجیہ سبھا جائیں گے نتیش کمار ، تیجسوی یادو کا طنز: ہائی جیک ہوچکے ہیں نتیش کمار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اب راجیہ سبھا جانے کی تیاری میں ہیں۔ نتائج کے بعد وہ وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ نتیش کے فیصلے سے جہاں سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے وہیں اپوزیشن…