Category ملکی خبریں

سپریم کورٹ میں آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر پر سماعت پیر کو

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا آج پیر 16 فروری 2026 کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کے خلاف دائر درخواستوں کے ایک بیچ کی سماعت کرے گی۔ درخواستوں میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے…

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کب ہوگی بحث؟ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے تاریخ کا کیا اعلان

اپوزیشن کی جانب سے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ 9 مارچ 2026 کو ہوگی۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بتایا کہ بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ 9 مارچ سے…

آئینی عہدوں پر فائز افرادکی زہر افشانی کیخلاف پٹیشن

ملک میں وزرائے اعلیٰ ، مرکزی و ریاستی وزراء  اوریہاں تک کہ قومی سلامتی کے مشیر جیسے اہم آئینی عہدے پر فائز افراد کی نفرت انگیزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ۱۲؍ افراد کے ایک گروپ نے آرٹیکل ۳۲؍…

سنبھل تشدد : اے ایس پی انوج چودھری کے خلاف ایف آئی آر پرروک

اے ایس پی انوج چودھری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے معاملہ پر الٰہ آباد ہائی کورٹ میں منگل کو سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے سنبھل کورٹ کے ذریعہ انوج چودھری سمیت دیگر پولیس اہلکاروٓں کے خلاف ایف…

’’بی جے پی والیکشن کمیشن ملکر پی ڈی اےکے نام کٹوار ہے‘‘

اترپردیش میں جاری ایس آئی آر کے دوران ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے کے معاملہ میں سماجوادی پارٹی نے اتوار کو بھی ایک پریس کانفرنس کی، جس میں  انہوں نے بی جے پی پر الیکشن کمیشن کی ملی بھگت…

کشمیری صحافی عرفان معراج کی تہاڑ جیل میں 3 سالہ بلا مقدمہ حراست غیر قانونی، فوری رہائی کا مطالبہ

دو عالمی انسانی حقوق تنظیموں ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (ایچ آر ایف) اور ایشین فورم فار ہیومن رائٹس اینڈ ڈیولپمنٹ نے ۳۰؍ جنوری ۲۰۲۶ء کو اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ آن ایربیٹریری ڈیٹینشن (ڈبلیو جی اے ڈی) کے سامنے شکایت دائر…

مسلم بزرگ کا دفاع کرنے والے دیپک کمار کی جان خطرے میں ، قتل کرنے پر دو لاکھ انعام کا اعلان ، پولس حرکت میں

پوڑی گڑھوال: دیپک کمار (muhammed deepak) جو 26 جنوری کو کوٹ دوار میں ‘بابا’ نامی دکان کے تنازعہ کے بعد مشہور ہوئے تھے، انھیں اب جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…

اسدالدین اویسی نے ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولس میں کی شکایت ،مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے پولیس کمشنر…

آسام: وزیراعلیٰ کی مسلمانوں کو بندوق سے نشانہ بنانے کی ویڈیو،کیا سپریم کورٹ لے گا نوٹس

آسام بی جے پی اکائی نے ایک متنازع ویڈیو ہٹا دی ہے جسے سنیچر کو اپنے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا، جس میں وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کو دو مسلمان مردوں کی تصاویر پر علامتی طور پر براہ…