Category ملکی خبریں

مذہبی آزادی لامحدود نہیں ِ آلہ باد ہائی کورٹ کا مبینہ نجی زمین پر باجماعت نماز کی اجازت سے انکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے ایک شخص کی جانب سے دائر کردہ اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں اس نے اپنی مبینہ نجی زمین پر نماز ادا…

ڈیم میں پل تعمیر کرنے والے مزدوربن گئے مسیحا ، رمضان اور ساتھیوں نے اپنی جان پر کھیل کر کئیں جانیں بچائی

مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں واقع برگی ڈیم میں پیش آنے والا کروز جہاز کا حادثہ جہاں ایک بڑے المیے کی صورت میں سامنے آیا ہے، وہیں اس حادثے نے انسانی ہمدردی اور جرات کی ایک ایسی مثال…

2020دہلی فسادات : دہلی فسادات اشتعال انگیز تقریر معاملہ: سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈرانوراگ ٹھاکراور پرویش ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے 2020 میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے معاملے میں بی جے پی کے سینئر رہنماؤں انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کو…

بینک تفتیشی ادارہ نہیں بن سکتے: بغیر ٹھوس وجہ اکاؤنٹ منجمد کرنے پر ہائی کورٹ برہم، بینک پر بھاری جرمانہ

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بینکوں کی جانب سے صارفین کے اکاؤنٹس کو من مانے طریقے سے منجمد کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سخت قانونی کارروائی کی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ بینک ایک…

پولیس کی من مانی پر عدالت کا بڑا ایکشن، یوپی حکومت پر بھاری جرمانہ اور ملزم کو رہا کرنے کی ہدایت

الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے شہری حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے بغیر ٹھوس وجہ بتائے کسی بھی شخص کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اناؤ کے…

کیا پٹرول 10 روپیے اور ڈیزل 12 روپے مہنگا ہونے جا رہا ہے؟

نئی دہلی: ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کرنے…

الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: سائنسی تصدیق کے بغیر گائے کے گوشت کے الزام میں گاڑی ضبط کرنا غیر قانونی، یوپی حکومت پر جرمانہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں انسداد گاؤ ذبیحہ قانون کے تحت کی جانے والی کارروائیوں پر ایک انتہائی اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ جب تک سائنسی لیبارٹری کی رپورٹ سے یہ ثابت…

بریلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چلتی ٹرین سے پھینک کر نوجوان عالم دین کا قتل، اہلیہ نے ویڈیو کال پر دیکھا موت کا منظر

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں انسانیت کو شرمسار کر دینے والا ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بہار کے ضلع کشن گنج کے رہائشی 30 سالہ عالم دین مولانا توصیف رضا مظہری کو چلتی ٹرین سے مبینہ…