مغربی بنگال ٹی ایم سی میں بڑی بغاوت، 50 اراکین کا انتخابی نشان پر دعویٰ

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیے مشکلیں بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ پارٹی سے معطل لیڈر ریجو دتہ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایم سی کے 50 اراکین اسمبلی نے ایک جگہ میٹنگ…









