چابہار پورٹ اور مسلم ممالک سے تعلقات: شیعہ عالم مولانا کلب جواد نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پراٹھائے سوال

اتر پردیش کے معروف شیعہ عالم دین اور مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے ملک کی موجودہ خارجہ پالیسی، عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ اور داخلی سیاسی صورتحال پر مودی حکومت کو سخت…








