Category ملکی خبریں

مسجد پر زعفرانی پرچم لہرانے والے دو شرپسند گرفتار

قومی دارالحکومت دہلی کے جنوب مشرقی علاقے تغلق آباد میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران ایک حساس واقعہ پیش آیا، جہاں دو افراد نے مسجد کی عمارت پر چڑھ کر زعفرانی جھنڈا لہرانے کی کوشش کی، جس کے بعد…

آدھار دکھاؤ ورنہ کام نہیں!” مسلم مزدوروں کو کھلے عام دھمکیاں

ملک کے مختلف علاقوں میں مسلم مہاجر مزدوروں کے خلاف بڑھتی ہوئی حساسیت اور شناخت کی بنیاد پر سوالات اٹھانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں پنجاب اور راجستھان میں دو الگ الگ معاملات میں مقامی افراد نے مسلم مزدوروں…

عام آدمی پر مہنگائی کا نیا وار,پٹرول,صابن اور تیل سمیت کئیں اشیاء کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ

ہندوستان میں عام آدمی کے لیے مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا سامنے آ رہا ہے، جہاں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی مہنگی ہونے والی ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ…

مغربی بنگال میں عدالتی افسران کویرغمال بنائے جانے کے واقعہ پرسپریم کورٹ سخت ناراض

 مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی کے دوران سپریم کورٹ نے مالدہ ضلع میں الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر عمل میں تعینات عدالتی افسران کے خلاف تشدد اور دھمکیوں کے واقعات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ چیف…

ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دو ماہ قبل سیل کی گئی مسجد دوبارہ کھول دی گئی

ضلع کے بھوپا تھانہ علاقے میں مساجد سے متعلق جاری تنازع میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ہائی کورٹ کے حکم پر عمر مسجد کی سیل کھول دی گئی ہے، جبکہ دیگر دو مساجد کے معاملات تاحال…

ایران جنگ:کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں 195روپے کا اضافہ

مغربی ایشیا میں جاری شدید کشیدگی کے باعث عالمی توانائی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران ہندوستان میں کمرشیل مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز 19 کلوگرام کے…

نجی گھروں میں عبادت کیلئے اجازت ضروری نہیں: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ایک اہم حکم نامے میں کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو اپنی نجی رہائش گاہ میں پرامن طریقے سے عبادت کرنے کیلئے پہلے سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔یہ فیصلہ جسٹس نریش کمار…

ویسٹ ایشیا کشیدگی کے درمیان پریمیم پٹرول میں 11 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

ویسٹ ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت میں ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں یکم اپریل سے پریمیم پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ دارالحکومت…

ایل پی جی گیس کی قلت کے پیش نظر جامعہ رحمانی کے نئے تعلیمی سال کی تاریخ میں تبدیلی

ایل پی جی گیس کی قلت نے نہ صرف گھریلو زندگی بلکہ بڑے تعلیمی اقامتی اداروں کے لیے بھی سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں مونگیر (پریس ریلیز) جامعہ رحمانی خانقاہ، مونگیر نے ملک میں جاری ایل پی جی (LPG)…

بریلی میں مسلم نوجوان پر تشدد، مذہبی نعرے لگوانے کا الزام، مرکزی ملزم گرفتار

اتر پردیش کے شہر بریلی میں ایک مسلم نوجوان کے ساتھ پیش آئے مبینہ تشدد اور مذہبی توہین کے واقعے نے سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 28 مارچ کی شام کینٹونمنٹ تھانے کے علاقے میں ایک…