Category ملکی خبریں

خواتین ریزرویشن بل پر پرینکا گاندھی کا زوردار جوابی وار

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین ریزرویشن اور حد بندی کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف سخت سیاسی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت خواتین کے حقوق کے نام پر مستقل اقتدار میں رہنے…

گؤرکھشا کے نام پر اب جموں و کشمیر میں بھی زہر پھیلایا جارہا ہے: میر واعظ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک نوجوان پر مبینہ طور پر گاؤ رکشکوں کے حملے اور اس کے بعد لاپتہ ہونے کے واقعہ پر میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے…

درگاپور میں بی جے پی کا آدھی رات کو تھانے پر دھاوا، پولیس کے ساتھ جھڑپ، ٹی ایم سی کارکنوں سے تنازعہ کے بعد کشیدگی

مغربی بنگال میں انتخابی سرگرمیاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں اور ووٹنگ کی تیاریاں ہورہی ہیں وہیں ریاست کے درگاپور میں بی جے پی کارکنوں کے دریعہ نصف شب میں تھانے پر دھاوا بول کر پولیس اہلکاروں کے ساتھ…

اندور میں ’وندے ماترم‘ تنازع، کانگریس کی دو مسلم خاتون کونسلروں کے خلاف پولیس کیس درج

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ’وندے ماترم‘ گانے سے انکار کرنے پر کانگریس کی دو مسلم خاتون کونسلروں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب میونسپل کارپوریشن کے بجٹ اجلاس…

دہلی میں وی ایچ پی کا بڑا پروگرام، 1700 ترشول تقسیم، اشتعال انگیز تقاریر پر تشویش

دہلی کے اتم نگر علاقے میں حالیہ قتل کے بعد پہلے ہی کشیدہ ماحول کے درمیان وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے بڑے پیمانے پر ’ترشول دکشا‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقریباً 1700 ترشول…

بنگال انتخابات سے قبل سیاسی ہلچل،آئی پیک پر ای ڈی کا شکنجہ

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے عین قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے انڈین پی اے سی کنسلٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (آئی پیک) کے ڈائریکٹر ونیش چندیل کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری منی لانڈرنگ…

دو دہائیوں کی حکمرانی کا خاتمہ،نتیش کمارکاوزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ

بہار کی سیاست میں آج ایک بڑا اور تاریخی موڑ اس وقت سامنے آیا جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے 14 اپریل کو گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا، جس کے بعد…

لالو یادو کو جھٹکا، سی بی آئی کی ایف آئی آرمنسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ٹرائل کورٹ میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ

 راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر اور اس سے متعلق کارروائی…