یہ بلڈوزر اسٹیٹ نہیں ہے’، کلکتہ ہائی کورٹ میں ممتا بنرجی کے جذباتی دلائل،

مغربی بنگال کی سیاست میں اس وقت ایک غیر معمولی اور ڈرامائی صورتحال پیدا ہوگئی جب ریاست کی سابق وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی وکیل کے روایتی لباس میں کلکتہ ہائی کورٹ پہنچیں۔ جمعرات…








