Category ملکی خبریں

جنتر منتر کے رضاکار محمد جنید کا یوپی پولیس پر اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کا الزام

جنتر منتر میں طلبہ و نوجوانوں کے احتجاج سے وابستہ رضاکار محمد جنید نے الزام عائد کیا ہے کہ اتر پردیش پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر اہلِ خانہ کو حراست میں لیا اور انہیں احتجاج میں…

وزیرتعلیم کے استعفی کے بعد اپوزیشن رہنماوں کا رد عمل ، جانئے کس نے کیا کہا

ملک بھر میں تعلیمی نظام، امتحانات میں بے ضابطگیوں اور نیٹ (NEET) پیپر لیک تنازعہ کے خلاف جاری طلبا کی شدید تحریک کے سامنے بالآخر مرکزی حکومت کو جھکنا پڑا ہے۔ عوامی اور سیاسی دباؤ کے بعد مرکزی وزیر تعلیم…

پیپر لیک تنازع: شدید عوامی دباؤ کے بعد مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

Dharmendra pradhan resigns

نئی دہلی: این ای ای ٹی (NEET-UG) امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پیپر لیک کے تنازع پر جاری ملک گیر احتجاج اور اپوزیشن کے شدید دباؤ کے بعد مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے…

"اصلی غنڈے اب آئے ہیں”: جنتر منتر پر ہندوتوا کارکنوں کی کھلی دھمکی کے بعد ماحول کشیدہ

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی اور حساس احتجاجی مقام جنتر منتر پر صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ اور تشویشناک رخ اختیار کر گئی، جب ہندوتوا تنظیموں سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر کاکروچ جنتا پارٹی…

مدھیا پردیش میں یو سی سی کی منظوری: وزیراعلیٰ موہن یادو کا تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کا دعویٰ، اپوزیشن کا احتجاج

مدھیا پردیش کی سیاست میں ایک نیا اور حساس باب اس وقت کھل گیا جب ریاستی حکومت نے تنازعات اور اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود ‘یکساں شہری کوڈ’ (UCC) بل ۲۰۲۶ کو اسمبلی سے منظور کرا لیا۔ جمعرات کے…

سیکولرزم کا نعرہ یا صرف سیاسی اسٹنٹ؟ ہندو راشٹرا کی وکالت کرنے والے بابا دھیریندر شاستری کا استقبال کرنے پرتلنگانہ حکومت تنقید کی زد میں

حیدرآباد میں تلنگانہ کے نائب وزیرِ اعلیٰ ملّو بھٹی وکرمارکا کی سرکاری رہائش گاہ پر ‘باگیشور دھام’ کے متنازع رہنما دھیریندر کرشنا شاستری کی آمد اور ان کے پرُتپاک استقبال نے ریاست سمیت ملکی سطح پر ایک نیا سیاسی اور…

جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کی سازش: ابھیجیت دپکے کا بی جے پی پر سنگین الزام

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی جنتر منتر پر نیٹ (NEET) اور دیگر مسابقتی امتحانات میں ہونے والے پرچہ لیک کے خلاف جاری احتجاجی تحریک نے شدید سیاسی رخ اختیار کر لیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پیپر…

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور 5 بار کے ایم ایل اے عالم بدیع اعظمی کاانتقال

اتر پردیش کی سیاست کا ایک باوقار باب ختم ہو گیا۔ سماجوادی پارٹی کے سینئر ترین رہنما اور ضلع اعظم گڑھ سے پانچ مرتبہ رکن اسمبلی (ایم ایل اے) منتخب ہونے والے عالم بدیع اعظمی کا ۹۰ برس کی عمر…

طلبہ دہشت گرد نہیں ہیں، پرینکا گاندھی کا حکومت سے وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

کانگریس کی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا…

سونم وانگچک نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لئےرکھی نئی شرط

ملک بھر میں مسابقتی امتحانات اور بالخصوص NEET پیپر لیک دھاندلی کے خلاف جاری طلبہ تحریک کے درمیان معروف ماہرِ تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال بدھ کے روز 25 ویں دن میں داخل ہو گئی…