Category Featured

نیتن یاہو کا بھارت اور لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ نیا اتحاد قائم کرنے پر زور : امریکی حمایت پر انحصار ختم کرنے کی تیاری،

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں واشنگٹن کے اندر کوئی اسرائیل مخالف صدر برسرِ اقتدار آ سکتا ہے، اس لیے اسرائیل کو اپنی پوزیشن مستحکم رکھنے کے لیے بھارت اور لاطینی امریکی ممالک…

اتر پردیش : سینئر صحافی محمد نسیم احمد کا بہیمانہ قتل، دیوالی اشتہار کے تنازع پر آٹا مل مالک اور ساتھیوں کا پرتشدد حملہ

اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں ہندی روزنامہ ‘دینک جن وانی’ کے بیورو چیف ساٹھ سالہ محمد نسیم احمد کو دیوالی کے اشتہار کے تنازع پر بے دردی سے مار پیٹ کر قتل کر دیا گیا ہے۔ یہ اندوہناک واقعہ…

سوربھ داس اور آشوتوش رانکا مجسٹریٹ کے روبرو پیش، پولس کی عدالتی تحویل میں توسیع کی مانگ

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے مندر مارگ تھانے میں پیر کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کو نو تعینات اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ دہلی پولیس نے سماعت…

او آئی سی کی جموں و کشمیر قرارداد کو بھارت نے کیا مسترد، وزارت خارجہ کا سخت ردعمل

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جموں و کشمیر کی صورتحال پر منظور کی گئی تازہ ترین قرارداد کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں وزارت خارجہ نے پیر کے روز جاری…

رام مندر چندہ چوری معاملہ : کانگریس کا سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایودھیا کے شری رام مندر میں چندے اور نذرانوں کی مبینہ خرد برد کے معاملے پر اتر پردیش حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے…

سی جے پی رہنماسوربھ داس اور آشوتوش رانکا کی ضمانت پر سماعت میں تاخیر، دہلی پولیس پر عمل میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کی ضمانت پر سماعت اس وقت تعطل کا شکار ہو گئی جب مقررہ وقت پر متعلقہ اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ…

آسام میں دو روزہ مسماری مہم: تین اضلاع میں 1100 سے زائد مسلم خاندان بے گھر، دہائیوں پرانی مساجد بھی منہدم

ریاست آسام میں انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر مسماری مہم چلاتے ہوئے دو دنوں کے اندر تین اضلاع میں گیارہ سو سے زائد مسلم خاندانوں کے آشیانے مسمار کر دیئے ہیں۔ اتوار کے روز ضلع نگاؤں کے لوٹوماری لونگ جپ…

گجرات میں نوراتری کے دوران پُرتشدد حملہ، 21 سالہ مسلم نوجوان جاں بحق

ریاست گجرات کے ضلع کھیڑا میں واقع معروف قصبے ڈاکور میں نوراتری کے ایام کے دوران پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے میں اکیس سالہ مسلم نوجوان سلطان اقبال بھائی شیخ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…