Category Featured

چیف الیکشن کمشنر کی من مانی یا آئینی ادارہ مکمل مفلوج؟ سینئر وکلاء اور سابق بیوروکریٹس نے اٹھائے سنگین سوالات ,کیا ایس آئی آر مہم منسوخ ہوگی؟

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اندرونی کام کاج، چیف الیکشن کمشنر کے یکطرفہ فیصلوں اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی مہم (ایس آئی آر) سے جڑے ہوشربا انکشافات کے بعد ملک کے سرکردہ قانونی ماہرین اور سابق اعلیٰ بیوروکریٹس…

ٹرائی نے ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے صرف کال اور میسج والے سستے پلانزمتعارف کرانے کی دی ہدایت

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے ملک بھر میں سرگرم ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ صارفین کے لیے خصوصی طور پر ایسے سستے ریچارج پلانز پیش کریں جن میں انٹرنیٹ ڈیٹا کے بغیر صرف…

مسجد الحرام کےمؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا 51 برس کی عمر میں انتقال

مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کے ممتاز و مقبول مؤذن اور مکبر شیخ ابراہیم بن عادل حمزہ المدنی پیر 21 ستمبر کی علی الصباح 51 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی ناگہانی رحلت کی خبر عام ہوتے…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد آل مکتوم انتقال پر امارت میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے چھوٹے بھائی اور دبئی پولیس و پبلک سیکیورٹی کے نائب سربراہ شیخ احمد بن راشد آل مکتوم پیر کی صبح انتقال…

یوپی میں بی جے پی صدر نتن نبین کے استقبال کے لئے درجنوں بلڈوزروں کا استعمال، کانگریس کی بی جے پی پر کڑی تنقید

اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے تنظیمی دورے کے دوران بلڈوزروں اور جے سی بی مشینوں کے ذریعے کیے گئے استقبال پر ریاست میں شدید سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ 21 ستمبر کو بی جے…

ورنگل ہوائی اڈے کا نام مجاہدِ آزادی مولوی علاؤ الدین کے نام پر رکھا جائے: بیرسٹر اسد الدین اویسی کا وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے پرزور مطالبہ

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور رکن پارلیمان بیرسٹر اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی سے باضابطہ مطالبہ کیا ہے کہ ورنگل میں زیر تعمیر مامنور ہوائی اڈے کا نام 1857 کی…

دہلی فسادات 2020: شرجیل امام کو کزن کی شادی میں شرکت کے لیے عدالت سے سات روزہ عبوری ضمانت

دہلی کی کڑکرڈوما عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے دوران پیش آنے والے فسادات سے متعلق مبینہ بڑی سازش کے مقدمے میں زیر حراست طالب علم اور محقق شرجیل امام کو اپنے دو کزن بھائیوں کی شادی…

’وندے ماترم‘ کے تمام بند نہ گانے پر مجرمانہ کارروائی نہیں ہونی چاہئے: سپریم کورٹ

نئی دہلی میں واقع سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک انتہائی اہم اور تاریخ ساز قانونی پیش رفت کے تحت واضح کیا ہے کہ ’وندے ماترم‘ کے تمام چھ بند گانے سے اگر کوئی شخص مذہبی یا اپنے ضمیر کی…

یوپی میں انتخابات سے قبل اوچھی سیاسی مہم ، مقتول عتیق احمد،اعظم خان اور مختارانصاری کی تصویر والے پوسٹر لگا کر انتخابات کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش

اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کی گہما گہمی کے درمیان سیاسی تناؤ اس وقت عروج پر پہنچ گیا جب ریاست کے متعدد اضلاع میں سماج وادی پارٹی اور اس کے سربراہ اکھلیش یادو کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر…

صرف ۳۹ درہم میں دبئی سے ابوظہبی کا سفر : اتحاد ریل کے کرایوں اور شیڈول کی مکمل تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات میں زمینی نقل و حمل کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت کے تحت اتحاد ریل نے دبئی اور ابوظہبی کے درمیان مسافر ٹرین سروس کے لیے باضابطہ ٹکٹ بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ دبئی میں…