کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو دہلی مجسٹریٹ عدالت سے مشروط ضمانت

نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے کو ایک مقامی مجسٹریٹ عدالت نے باضابطہ طور پر مشروط ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ دہلی پولیس نے انہیں جمعہ کے روز دارالحکومت…









