چنئی میں جاری مجمع الامام الشافعی العالمی کا سہ روزہ سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، چار جدید مسائل پر تجاویز پیش ، تین سو سے زائد مندوبین کی شرکت

چنئی (فکرو خبر نیوز) مجمع الامام الشافعی العالمی کے زیر اہتمام اور مجمع کی تملناڈو یونٹ کے زیر انتظام چنئی میں منعقدہ سہ روزہ سیمینار آج تاریخی پیریامیڈ مسجد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔سیمینار کی افتتاحی نشست سمیت…









