Category Featured

نوح میں جمعیۃ علماء ہند کا بڑا اجلاس: مدارس، درگاہوں اور اوقافی املاک کے تحفظ کے لیے ملک گیر مہم کا اعلان

جمعیۃ علماء ہند (مولانا محمود مدنی گروپ) کی مجلس منتظمہ کے سالانہ اجلاس میں ملک بھر میں مساجد، مدارس، عیدگاہوں اور مزارات کو مبینہ طور پر نشانہ بنا کر کی جانے والی بلڈوزر کارروائیوں اور انہدامی مہم پر فوری روک…

مہاراشٹرا کے inorbitمال میں ہندوتوا تنظیموں کے دباو کے بعدنمازیوں کے لئے مختص جگہ بند

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مضافاتی علاقے مالاڈ میں واقع معروف اناربٹ مال میں نمازیوں کے لیے مختص عبادت گاہ اس وقت شدید تنازع کا مرکز بن گئی جب چند ہندوتوا تنظیموں نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے شدید احتجاج…

دہلی میں انڈیا اتحاد کا تاریخی مارچ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اپوزیشن کا اعلانِ جنگ

انڈیا اتحاد کی ریلی میں انتخابی شفافیت اور ایس آئی آر پر شدید اعتراضات؛ راہل گاندھی نے آئین کے تحفظ کا عزم دہرایا، ممتا بنرجی نے بنگال کے انتخابی نتائج پر سوال اٹھائے، کھڑگے نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے…

یہ مسلمان ہونے کی سزا ہے…..رامپور جیل سے رہائی کے چند منٹ بعد اعظم خاں کو ای ڈی نے کیا گرفتار

اتر پردیش کے ضلع رامپور میں ہفتے کے روز اس وقت شدید سیاسی ہلچل مچ گئی جب سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خاں کو ضلعی جیل سے رہائی کے محض چند منٹ بعد…

نیتن یاہو کو ہٹانے کے لیے اسرائیلی اپوزیشن کا عرب جماعتوں سے رابطہ

اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں بنجامن نیتن یاہو کے دائیں بازو کے اتحاد کے واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد ملک کی سیاست میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے۔ اسرائیل کی بائیں بازو کی جماعت ’دی ڈیموکریٹس‘…

سربیا : حکمراں جماعت کی شکست کے بعد گودی میڈیا نے برسوں کی یکطرفہ کوریج پر عوام سے لائیو معافی مانگ لی

سربیا میں پارلیمانی انتخابات کے تاریخی نتائج اور صدر الیگزینڈر ووچچ کے حکمران اتحاد کی غیر متوقع شکست کے فوری بعد ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے نے براہ راست نشریات کے دوران ناظرین سے معافی مانگ کر میڈیا کی تاریخ…

دیوالی کی خریداری صرف تلک دھاری اورجئے شرئ رام کا نعرہ لگانے والوں سے کریں : نتیش رانے کی ہندووں سے اپیل

مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نتیش رانے کے ایک حالیہ بیان نے ریاست میں نیا سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہندو برادری سے اپیل کی کہ دیوالی کے…

مغربی بنگال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ملزمان پولیس مبینہ انکاؤنٹر میں ہلاک، اپوزیشن نے ماورائے عدالت ہلاکتوں پر اٹھائے سنگین سوالات

مغربی بنگال میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو الگ الگ مجرمانہ مقدمات میں نامزد ملزمان پولیس کے ساتھ مبینہ جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ دونوں ملزمان نے حراست کے دوران پولیس کا اسلحہ…

آندھرا پردیش بلدیاتی انتخابات: وائی ایس آر کانگریس کے امیدواروں کو پرچے داخل کرنے سے روکنے کے الزامات پر سپریم کورٹ کا تحقیقات سے انکار

سپریم کورٹ آف انڈیا نے آندھرا پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے مبینہ طور پر روکے جانے کے الزامات پر وسیع پیمانے پر تحقیقات کا حکم دینے سے…