آپ میرے ساتھ جڑ جائیے۔۔۔۔۔۔ مودی-ریونت ریڈی ملاقات نے بڑھائی سیاسی ہلچل، اسٹیج پر تعریف بھی، طنز بھی

حیدرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران تلنگانہ کی سیاست میں ایک نیا اور دلچسپ رخ دیکھنے کو ملا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے نہ صرف ایک…









