معمولی جھگڑے کے بعد مسلم نوجوان کا ٹرین سے کھینچ کر قتل : سیٹ ریزرویشن کا جھگڑا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔؟

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول سے ایک انتہائی دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 24 سالہ مسلم نوجوان علی خان کو ٹرین کے اندر سیٹ کے معمولی تنازع کے بعد آدھی رات کو ریلوے…









