Category Featured

بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں مسلم خواتین سمیت بچے کی گرفتاری ، سخت احتجاج اورعوامی غصہ کے بعدپولس نے کیا رہا

مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں مبینہ طور پر بنگلہ دیشی شہری ہونے کے شبہ میں حراست میں لیے گئے ایک ہی خاندان کے چار ہندوستانی مسلمانوں کو شدید عوامی احتجاج اور سیاسی مداخلت کے بعد منگل کی دیر رات رہا…

’میرا نشانہ ہندوستان نہیں بلکہ پاکستان اور سعودی کے مسلمان تھے‘:مسلم خواتین پر نازیبا تبصرہ پر بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ

حیدرآباد کے حلقہ گوشہ محل سے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ ایک بار پھر اپنے انتہائی متنازعہ اور نازیبا بیان کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ مسلم خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس کرنے کے الزام میں حیدرآباد کی مھدی…

سونا اور چاندی شدید گراوٹ کا شکار,چاندی 5000 اور سونا 1500 روپے سے زائد سستا

ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی ہے جس سے بازار میں ہلچل مچ گئی ہے۔ جمعرات کو مارکیٹ کھلتے ہی دونوں قیمتی دھاتوں کی…

مولانا توصیف رضا کو چلتی ٹرین سے دھکیل کر قتل کرنے کا سنسنی خیز معاملہ حل، ملزم پنکج راجپوت مرادآباد سے گرفتار

اتر پردیش میں ریلوے پروٹیکشن فورس اور جی آر پی پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، چلتی ٹرین سے دھکیل کر ہلاک کیے گئے مسلم اسکالر مولانا توصیف رضا کے قتل کے سنسنی خیز معاملے کو دو ماہ…

کرناٹک میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، گزشتہ 3؍ برسوں میں 2.6؍ لاکھ سے زائد نئے کیسز رجسٹرڈ

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک سے صحت کے شعبے کے حوالے سے ایک انتہائی تشویشناک اور ہولناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس نے طبی ماہرین اور عوامی حلقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے…

کرناٹک میں شیوکمار کونئے چینلجزکا سامنا ، محکموں کی تقسیم سے ناراض وزراء دہلی روانہ

کرناٹک میں چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار کی قیادت والی کانگریس حکومت میں اندرونی خلفشار اور ناراضگی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ابھی چند روز قبل ہی سینئر رہنما رام لنگا ریڈی کی بغاوت کو سرد…

کیا اے آئی دنیا کو پیاسا مار دے گا؟2030 تک کھربوں لیٹر پانی اور ریکارڈ بجلی درکار

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی اور عالمی سطح پر اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جہاں صنعتی اور معاشی منظر نامے کو تبدیل کر دیا ہے، وہی اس ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات اب دنیا کے لیے ایک…

غزہ میں امداد کی ترسیل معطل کرنے پر اقوام متحدہ کے سربراہ کا گہری تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو غطریس نے پیر کو غزہ کی پٹی میں جانے والی اہمکراسنگ بند کرنے اور انسانی و تجارتی سامان کی آمد معطل کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ کے…

آسام : بچہ کی ٹفن میں گوشت ! مسلم طالب علم کی بیوہ ماں گرفتار، 5 طلبہ کو اسکول سے نکالنے کی تیاری

آسام کے ضلع گوالپارہ سے ایک انتہائی افسوسناک اور تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول میں ٹفن شیئر کرنے کے معمولی واقعے نے شدید فرقہ وارانہ رنگ اختیار کر لیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق…

کانپور میں حجاب تنازع،باحجاب مسلم خاتون سے بدسلوکی، دوا دینے سے انکار

اتر پردیش کے صنعتی شہر کانپور سے ایک انتہائی تشویشناک اور افسوسناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسلم خاتون نے سرکاری اسپتال کے عملے پر حجاب کی وجہ سے امتیازی سلوک کرنے اور دوا فراہم نہ کرنے کا سنگین…