بنگال میں خواتین کیلئے 3,000 روپے ماہانہ بھتہ اور بسوں میں مفت سفر کا اعلان، اقلیتی اداروں کی امداد و اسکالرشپ بند
کولکاتا: مغربی بنگال کی کابینہ نے پیر کو "انا پورنا” اسکیم کو منظوری دی ہے۔ اس کے تحت یکم جون سے خواتین کو 3,000 روپے ماہانہ بھتہ ملے گا۔ اسی کے ساتھ سرکاری بسوں میں خواتین کے مفت سفر کو بھی…








