Category Featured

ورزش سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ

ورزش، کھیلوں کے مقابلوں یا کسی بھی اہم سرگرمی سے قبل اسمارٹ فون پر سوشل میڈیا اسکرولنگ انسانی اعصاب کو تھکا کر جسمانی صلاحیت میں نمایاں گراوٹ کا سبب بنتی ہے۔ ڈنمارک کی سرکاری کھیلوں کی تنظیم ‘ٹیم ڈنمارک’ سے…

برکس سربراہی اجلاس 2026: چینی صدر شی جن پنگ سات سال بعد نئی دہلی پہنچے

چینی صدر شی جن پنگ برکس تنظیم کے 18ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتے کی صبح نئی دہلی پہنچ گئے۔ سنہ 2019 کے بعد چینی صدر کا تقریباً سات برسوں میں یہ پہلا دورہ بھارت ہے۔ وزیراعظم…

حراست میں تشدد پولیس کی سرکاری ڈیوٹی نہیں بلکہ جرم : الہ آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور تھانوں میں غیر قانونی حراستی تشدد کے خلاف ایک انتہائی اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حراست میں لیے گئے شہریوں پر…

اسلام قبول کرنے والے ایوش ملک کو عدالت میں پیش کیاجائے : آلہ باد ہائی کورٹ کا حکم

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے حکام اور پولیس کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ذریعے مبینہ طور پر حبس بے جا میں رکھے گئے نوجوان…

بھٹکل : زونل لیول اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

بیلکے ہائی اسکول کے میدان پر منعقدہ دو روزہ زونل سطح کے ہائی اسکول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ آٹھ اور نو…

مکہ جانے کی خواہش کا اظہار، اسلام کی تعریف… کرناٹکا کے وزیر کے بیان پر بی جے پی بلبلا اٹھی، استعفی کا مطالبہ

کرناٹک کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسواراج رایا ریڈی کی جانب سے اسلام کی اخلاقی تعلیمات اور برابری کے پیغام کی تعریف کرنے پر ریاست کی اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ان سے غیر مشروط…

طلبہ کے خلاف تمام مقدمات ختم : سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سی جے پی کا احتجاجی مارچ منسوخ

سپریم کورٹ آف انڈیا نے نئی دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کے دوران درج کی گئی تمام ایف آئی آرز کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ میں منگل کے روز ہونے والی…

مسلم دکاندار کے حق میں آواز اٹھانے والے ’محمد‘ دیپک کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

سپریم کورٹ آف انڈیا نے اتراکھنڈ کے قصبے کوٹ دوار میں ایک مسلم دکاندار کے حق میں کھڑے ہونے والے سماجی کارکن دیپک کمار (معروف بہ ’محمد دیپک‘) کو بڑی قانونی راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف درج ایف آئی…

نیپال تباہی : ایک مکان سے 23 لاشیں برآمد، 350 سے زائد طلباء لاپتہ

نیپال میں مہیب سیلاب اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تباہی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں اب تک ملبے سے 987 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ چار ہزار سے زائد شہری تاحال لاپتہ…

چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت متحرک، تاجروں کے لیے اسٹاک کی نئی حد

تہواروں کے سیزن سے قبل بازار میں چینی کی وافر فراہمی کو یقینی بنانے اور ممکنہ ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے مرکزی حکومت نے تاجروں کے لیے چینی اسٹاک کرنے کی مقررہ حد نصف کر دی ہے۔ وزارت…