Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

غازی آباد میں میئر کے الزامات کے بعد بند کیا گیا مدرسہ اب دوبارہ کھلے گا، قانونی لڑائی میں اے پی سی آر کی بڑی کامیابی

اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں اندرا پورم کے مقام پر قائم معروف دینی تعلیمی ادارے جامعہ خلفائے راشدین کو عدالتی احکامات کی روشنی میں دوبارہ کھولنے کے لیے باضابطہ انتظامی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ضلعی اقلیتی…

ترنگا لہرانے پر گرفتاریاں برطانوی راج کی یاد دلاتی ہیں: ابھجیت دیپکے

کیرالہ کے تجارتی مرکز کوچی میں منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے طرزِ عمل پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد…

تعلیم کو بنیاد بنا کر اساتذہ انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے، الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی انتخابی خدمات کے حوالے سے ایک انتہائی واضح اور قانونی فیصلہ صادر کیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ اگرچہ اساتذہ کا بنیادی فریضہ بچوں…

بہار: بجلی سبسڈی چھوڑنے کے لیے یکم دسمبر سے خصوصی مہم چلانےکا وزیراعلی نے کیااعلان

پٹنہ میں ریاستی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر سے بہار بھر میں ایک خصوصی مہم شروع کی جائے گی جس کا مقصد صاحب ثروت اور خوشحال خاندانوں کو بجلی پر ملنے والی سرکاری سبسڈی رضاکارانہ طور پر…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری پروگرام، نوجوان نسل کو نشے کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے اور انہیں نشے کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام گزشتہ رات مدینہ ویلفیئر سوسائٹی…

بھٹکل کے تین تعلیمی اداروں میں منشیات اور موبائل فون کی لت کے خلاف بیداری مہم، اورنگ آباد کے ماہرین نے طلبہ کی رہنمائی کی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نوجوان نسل کو منشیات کے مضر اثرات، موبائل فون کی لت اور موجودہ ڈیجیٹل دور میں درپیش مختلف چیلنجوں سے آگاہ کرنے کے مقصد سے آل انڈیا پیامِ انسانیت بھٹکل یونٹ اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے…

ملک کو نوجوانوں کی قیادت کی ضرورت، جمہوریت کے تحفظ کے لیے متحدہ جدوجہد ناگزیر: ندیم خان

مسلمان اپنے برادرانِ وطن کے ساتھ تعلقات مضبوط کریں اور اپنے کردار و عمل سے اپنی شناخت قائم کریں، اڈپی میں فکروخبر کے سوال پر اے پی سی آر کے نیشنل سکریٹری کا اظہارِ خیال اڈپی (فکروخبر نیوز) اے پی…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام، اجتماعیت سے وابستگی اور خواتین میں اسلامی شعور بیدار کرنے پر زور

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام کل بروز جمعہ بعد عشاء جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں اتحاد و اتفاق کی فضا قائم رکھنے پر زور دیا گیا اور جماعتی سرگرمیوں کی تفصیلات بھی حاضرین کے…

کرناٹک میں ایتھنول کی ملاوٹ کو لے کر بڑا تنازعہ ، نجی لیباریٹیری میں جانچے گیے نمونوں میں 30 فیصد سے زائد ایتھنول کا دعویٰ

بنگلورو / نئی دہلی: کرناٹک حکومت اور پبلک سیکٹر کی تین بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) — انڈین آئل کارپوریشن (IOCL)، بھارت پیٹرولیم (BPCL) اور ہندوستان پیٹرولیم (HPCL) — کے درمیان پیٹرول میں ایتھنول کی ملاوٹ کی مقدار کو لے…