اذان اسلام کا لازمی حصہ ، عائشہ مسجد میں اذان پر پولیس مداخلت نہیں کر سکتی، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے سہارنپور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ عائشہ مسجد میں روزانہ پانچ وقت کی اذان کی ادائیگی میں کسی قسم کی مداخلت نہ کریں۔ عدالتِ عالیہ نے یہ حکم اس شرط…









