Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

آن لائن فقہ شافعی مسابقہ کے نتائج 30 جولائی بروز جمعرات رات سوا نو بجے ، لائیو پروگرام کے دوران خوش قسمت مساہمین کا ہوگا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام منعقدہ دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ بحمد اللہ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ مسابقہ میں تقریباً 2000 افراد نے رجسٹریشن کرایا، جبکہ شرکاء نے روزانہ کی بنیاد…

پتنجلی کے آٹے میں مضر صحت کیڑے مار دوا کی نشاندہی ، پروڈکٹ مارکیٹ سے واپس منگوانے کا حکم

یوگا گرو بابا رام دیو سے وابستہ معروف کمپنی ‘پتنجلی فوڈز’ کو اس وقت ایک شدید انتظامی اور مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کیرالہ کے فوڈ سیفٹی حکام نے کمپنی کے گیہوں کے آٹے کے ایک…

مغربی بنگال: 650 سالہ قدیم ادینہ مسجد کے باہر شیو لنگ نصب کرنے کا ہندوتوا تنظیم کا اعلان، کشیدگی میں اضافہ

malda adina mosque

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں واقع 650 سالہ قدیم اور تاریخی ادینہ مسجد کے وجود کو نشانہ بنانے کی ایک نئی کوشش کے تحت ایک ہندوتوا تنظیم نے مسجد کے باہر 3.6 فٹ اونچا اور 1.5 ٹن وزنی شیو…

دہلی فسادات ۲۰۲۰ : دہلی پولس کا طاہر حسین کے لئے سزائے موت کا مطالبہ

شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے دوران ہوئے فسادات سے متعلق آئی بی اہلکار انکت شرما کے قتل کیس میں دہلی پولیس نے عدالت سے سابق عام آدمی پارٹی کونسلر طاہر حسین اور دیگر چار مجرموں کے لیے سزائے موت…

سی جے پی کا حکومت کو دوبارہ احتجاج کا انتباہ: طلبہ کی گرفتاریوں پر سخت برہمی

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر بہار، مغربی بنگال اور دیگر ریاستوں میں طلبہ اور مظاہرین کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر فوری طور پر واپس نہ لی گئیں اور…

بھٹکل کی مشہور شخصیت ڈاکٹر سریش نائک کا انتقال

ان کا انتقال پورے شہر کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان : مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کی ممتاز سماجی، تعلیمی اور طبی شخصیت، بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ (BET) کے صدر اور سینئر معالج ڈاکٹر سریش…

دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد پرہلاد جوشی کو سونپا گیاوزارت تعلیم کا اضافی چارج

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے اچانک استعفیٰ کے بعد مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے دھرمیندر پردھان…

آسام میں NEET احتجاج کے لیے واٹس ایپ گروپ بنانے پر ۳ مسلم طلباء گرفتار

آسام کے ضلع لکھم پور کے علاقے لالوک میں پولیس نے تین اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کو ملک گیر تعلیمی تحریک اور نیٹ امتحانات کے خلاف پرامن احتجاج کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے جوڈیشل…

بھٹکل میں رابطہ ادب اسلامي کا 32واں کل ہند سمینار 14 اور 15 نومبر کو منعقد ہوگا : ملک بھر سے اہلِ علم، محققین اور ادباء کریں گے شرکت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطۃ الأدب الإسلامي کے زیرِ اہتمام 32ویں کل ہند دو روزہ سالانہ مذاکرۂ علمی (سیمینار) کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ علمی و ادبی اجتماع 14 اور 15 نومبر 2026ء، بمطابق 4 اور…

راجیہ سبھا: وندے ماترم بل پر اپوزیشن کا زبردست احتجاج، 3 سال قید اور جرمانے کی دفعات شامل

پارلیمنٹ کے جاری مانسون اجلاس کے دوران جمعہ کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شددید ہنگامے اور نعرے بازی کے بیچ مرکزی حکومت نے ‘پریوینشن آف اِنسلٹ ٹو نیشنل آنر (ترمیمی) بل’ پیش کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے…