میرٹھ: پی ایم مودی اور سی ایم یوگی پر تبصرہ کرنے والا بزرگ مسلم گرفتار، فرضی کیس بنانے والے ہندونوجوان کو رعایت

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے ایک مقامی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سخت تبصرہ کرنے والے ایک بزرگ مسلم شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔…








