Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

طالبان کی تردید: بگرام ایئربیس امریکہ کے حوالے نہیں کی گئی

کابل (فکروخبر/ذرا/ئع) افغان طالبان نے اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ کابل کے شمال میں واقع بگرام ایئر بیس دوبارہ امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان…

یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں گندم کا ایک دانہ بھی نہیں جائے گا : اسرائیل

غزہ:  (فکروخبر/ذرائع)اسرائیل وحشیانہ بمباری سے کسی نہ کسی طرح بچ جانے والے مجبور اور بے کس فلسطینیوں کو بھوکا مارنے پر تُل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی پٹی…

شمالی ہند گرمی سے بے حال، ۲۱؍ شہروں میں  درجہ ٔ حرارت ۴۲؍ ڈگری کے پار

اپریل کے پہلے ہی ہفتے میں  شدید گرمی نے شمالی ہند کو بےحال کردیا ہے۔  دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، گجرات اور اوڈیشہ جیسی کئی ریاستوں کے کم از کم۲۱؍ شہروں میں درجہ حرارت ۴۲؍ ڈگری سے تجاوز…

اسرائیلی جیلوں میں تشدد، کیمیکل سے جلایا گیا، برہنہ کر کے مارا گیا: رہا شدہ فلسطینی قیدیوں کی آب بیتی

یروشلم/غزہ (فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی جیلوں سے حال ہی میں رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں انکشاف کیا ہے کہ دورانِ قید ان پر بدترین جسمانی اور ذہنی تشدد کیا گیا، جن میں کیمیکل سے جلانے، برہنہ کر کے مارنے، بجلی کے جھٹکے…

غزہ:حکمرانی فلسطینی اتھارٹی کو دی جائے، حماس کو عمل سے باہر رکھا جائے، فرانس، مصر اور اردن کا مشترکہ اعلان

قاہرہ : (فکروخبر/ذرائع) فرانس، مصر اور اردن نے غزہ کے مستقبل سے متعلق مشترکہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ میں حکومت کی ذمہ داری مکمل طور پر فلسطینی اتھارٹی کو سونپی جائے، اور…

حکومت کے خلاف جن آکروش یاترا نکالنے والے بی جے پی رہنماوں کو نائب وزیراعلی ڈی کے شیو کمار نے دی مبارکباد

کرناٹک میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تازہ ’جن آکروش یاترا‘ پر طنز کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں کو احتجاج اپنی مرکزی…

جموں کشمیر اسمبلی میں وقف ترمیمی بل پر بحث کی اجازت دینے سے اسپیکر کا انکار

سرینگر: جموں و کشمیر اسمبلی میں منگل کو اس وقت سیاسی ہلچل مچ گئی جب پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور پیپلز کانفرنس (پی سی) نے اسپیکر عبد الرحیم راتھر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی، جن پر…

سنبھل تشدد:رکن پارلیمان ضیاء الرحمن برق سے 3 گھنٹے پوچھ تاچھ 

سنبھل: اترپردیش کے سنبھل میں 24 نومبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں ایس آئی ٹی نے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق سے پوچھ گچھ کی ہے۔ پوچھ تاچھ منگل کو تین رکنی ایس آئی ٹی ٹیم…

گورنر کے پاس ویٹو پاور نہیں ہوتا کہ وہ بلوں پر بیٹھا رہے، سپریم کورٹ کا تمل ناڈو کے گورنر پر سخت تبصرہ ،گورنر کے سبھی فیصلے خارج

تمل ناڈو کی ایم کے اسٹالن حکومت اور گورنر این۔ روی کے بیچ چل رہی رسہ کشی کے درمیان سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گورنر کی طرف سے 10 بلوں کو منظوری نہیں دیے…

سنبھل شاہی مسجد نئے تنازعہ کا شکار ، اے ایس ائی کے نئے بورڈ سے مسلمانوں میں تشویش کی لہر

اتر پردیش کے سنبھل واقع مشہور شاہی جامع مسجد ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ شاہی جامع مسجد کسی بیان کی وجہ سے سرخیوں میں نہیں ہے، بلکہ نئے نام کی وجہ سے ہے۔ یہ نیا نام اے…