یومِ آزادی پر پی ایم مودی کا بڑا خطاب؛ 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم، خود کفالت اور عالمی قیادت پر زور

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ آزادی کے موقع پر تاریخی لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ملک…









