بنگلور میں بھٹکل مسلم جماعت کا ’’نَمّا ملن 26‘‘، تعلیمی میدان میں نمایاں طلبہ کی پذیرائی، مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی کی تہنیت

بنگلور (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم جماعت بنگلور کے زیرِ اہتمام ’’نَمّا ملن 26‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام ایک نجی خوبصورت ہال میں منعقد ہوا، جس میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔…









