Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

عدلیہ پر بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کے اشتعال انگیز ریمارکس ملک کے جمہوری ڈھانچے پر حملہ: مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل

فکروخبر، بھٹکل | 22 اپریل 2025 بی جے پی کے رکن پارلیمان نشی کانت دوبے کی جانب سے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ، سپریم کورٹ آف انڈیا، اور چیف جسٹس کے خلاف دیے گئے غیر مہذب اور اشتعال انگیز بیانات…

تحفظ اوقاف کانفرنس میں پھر وزیراعظم پر برسے اسدالدین اویسی ، کہا وہ ولی محمد بن سلمان سے پوچھیں کہ ۔۔۔۔۔

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں وقف ایکٹ کے خلاف ایک پروگرام میں مرکزی حکومت اور پی ایم مودی دونوں پر شدید حملہ کیا۔ اویسی نے بی…

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا انتباہ، کہی یہ بڑی بات؟

تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپید نے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت، دھمکیوں اور سیاسی عدم برداشت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو اسرائیل میں سیاسی قتل…

بابارام دیو کو شربت جہاد والے نفرتی بیان پر عدالت نے لگائی سخت پھٹکا ر، مانگنی پڑی معافی

ہمدرد کے ’روح افزا‘ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرکے چہار جانب مذمت کا سامنا کر رہے بابا رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ نے بھی سخت پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے رام دیو کے ’شربت جہاد‘ بیان پر ناراضگی کا…

غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجویز: 5 سے 7 سالہ امن معاہدہ، اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ شامل

قاہرہ/دوحہ:(فکروخبر/ذرائع)قطر اور مصر کے ثالثوں نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک نئی جنگ بندی تجویز پیش کر دی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو میں ایک سینئر فلسطینی عہدیدار…

فلپائن میں اسلامی تدفین کا قانون منظور: مسلمانوں کو فوری تدفین کا حق حاصل

فلپائن:(فکروخبر/ذرائع) جو کہ غیر مسلم آبادی کی اکثریت پر مشتمل ایشیائی ملک ہے، وہاں مسلمانوں کے لیے اسلامی طریقے سے تدفین کا حق قانونی طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، فلپائن کے صدر…

کیا بنیادی سہولیات بھی اب احتجاج سے ملیں گی؟ گڈلک روڈ کے عوام کا سخت سوال

بھٹکل، 21 اپریل (فکروخبر): کیا پانی، سڑک، صفائی جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی عوام کو سڑکوں پر اترنا پڑے گا؟یہ سوال آج بھٹکل کے گڈلک روڈ اور کارگیدے کےپریشان حال مکینوں کی زبان پر ہے، جنہیں خستہ حال سڑک،…

بیرون ملک راہل گاندھی کے ایک اور بیان سے ہندوستانی سیاست میں ہلچل ، اس بار الیکشن کمیشن راہل گاندھی کے نشانے پر

بوسٹن: کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بوسٹن میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ہندوستان میں الیکشن کمیشن (EC) سے “سمجھوتہ” کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا…

کرناٹک کے سابق ڈی جی پی کابنگلور میں قتل ، بیوی اور بیٹی کے خلاف کیس درج

بنگلورو: کرناٹک کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اوم پرکاش اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر پُراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق ان کے جسم پر چاقو کے 10 سے زائد زخم تھے۔ اس…