فلسطین کے لیے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں تین مسلم نوجوان گرفتار
تھانے (مہاراشٹر): اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی اے ٹی ایس) نے تھانے کے ممبئی سے ملحقہ علاقے کے بھیونڈی ضلع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر تقریباً 3 لاکھ روپے جمع کر کے…









