کشمیر میں پہلگام حملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان لفظی جنگ تیز

سرینگر : جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرس (این سی) کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حالیہ بیان کو انتہائی تشویشناک اور افسوسناک قرار دیا، جس میں…









