کرناٹک : قتل کیس میں سزا کے بعد کانگریس ایم ایل اے ونے کلکرنی نااہل قرار، دھارواڑ کی نشست خالی

کرناٹک کی سیاست میں اس وقت بڑا ارتعاش پیدا ہو گیا جب ریاستی اسمبلی نے دھارواڑ سے کانگریس کے قد آور لیڈر اور سابق وزیر ونے کلکرنی کو رکنیت سے نااہل قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ بنگلورو کی ایک خصوصی…







