Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیل نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو قتل کردیا

غزہ : اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوکئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوشہید کر دیا، صحافی کو پہلے یرغمال بنایا گیا…

ڈیل کے تحت حماس نے 7 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت سات اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کردیا ہے، جو اب اسرائیلی حدود میں پہنچ رہے ہیں۔ اس تبدیلی کے عوض اسرائیلی حکومت دو ہزار فلسطینی…

ہبلی میں سرکاری تقریب میں قرآن کی تلاوت پر تنازعہ؛ بی جے پی ایم ایل اے پر فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کا الزام

ہبلی: کرناٹک کے شہر ہبلی میں ایک سرکاری تقریب کے دوران قرآن کی تلاوت پر شروع ہونے والے تنازعے نے سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے۔ کانگریس رہنماؤں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے اروند…

تذکرہ کچھ اردو زبان کا !!

تحریر: جاوید بھارتی  ہندوستان میں اردو زبان کو زندہ رکھنے والا سب سے مؤثر ذریعہ ہزاروں کی تعداد میں پھیلے ہوئے دینی اسلامی مدارس ہیں ،، جو بالخصوص مسلمانوں میں اردو زبان کو باقی رکھنے کے ہر ممکن ذرائع تحریر…

سرکاری احاطے میں آر ایس ایس کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے : پریانک کھرگے نے وزیراعلیٰ کو لکھا خط

کرناٹک کے وزیر اور کانگریس لیڈر پرینک کھرگے نے اتوار کو کرناٹک میں سرکاری احاطے میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام منعقد کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا۔ کرناٹک: وزیر پرینک کھرگے نے وزیر اعلیٰ کو خط…

توقیر رضا کی رہائش گاہ پر نوٹس،۲۸؍ سال پُرانا ۵؍ ہزار روپےکا لون ڈھونڈ نکالاگیا

آئی لَو محمد ﷺ‘  کے تحت احتجاج  کا اہتمام کرنےکی پاداش میں سلاخوں  کے پیچھے بھیجے گئے معروف عالم دین اور اعلیٰحضرت  ؒکے پڑپوتے مولانا توقیر رضا کے خلاف اب یوگی حکومت نے ۱۹۹۷ء  میں لئے گئے ۵؍ ہزار ۵۵؍…

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا تاج محل کا دورہ منسوخ

آگرہ: بھارت کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اتوار کی صبح 11 بجے کے قریب آگرہ پہنچنا تھا لیکن آخری لمحات میں ان کا یہ منصوبہ منسوخ کر دیا گیا۔ یہ جانکاری اے سی…

دراندازی کی وجہ سے بڑھی مسلمانوں کی آبادی’ امت شاہ کے بیان پر اویسی کا کراراجواب

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے متنازع بیان پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ ملک میں دراندازی کی وجہ سے مسلم آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین اور…

باغپت تہرا قتل معاملہ: عالم دین کی بیوی اور دو بیٹیوں کا قتل دو نابالغ شاگردوں نے کیا؟

باغپت: پولس نے سنیچر کو ضلع کے گنگنولی گاؤں میں ایک چونکا دینے والے تہرے قتل معاملے کو حل کر لیا ہے۔ ایک مسجد میں دینی تعلیم دینے والے ایک عالم کی بیوی اور دو بیٹیوں کو ان کے دو نابالغ…

مدھیہ پردیش : بی جے پی ایم ایل اے کی مدارس کے خلاف اشتعال انگیزی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں حکمراں بی جے پی کے ممبر اسمبلی رامیشور شرما نے مدارس کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں تبدیلی مذہب کے اڈے قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدھیہ پردیش میں ایک مبینہ نیٹ ورک…