ایران کے جوہری ذخیرے پر امریکہ اور اسرائیل کی نظریں ، اسپیشل فورسز تعیناتی زیر غور : رپورٹ

امریکی خبر رساں ادارے Axios کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل ایران کے جوہری مواد کے ذخیرے کو قبضے میں لینے کے لیے اسپیشل فورسز تعینات کرنے کے امکان پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں معاملے سے…









